Inquilab Logo Happiest Places to Work

deoband

مسلمانوں کوامتیازی منظم سلوک کا سامنا، مودی حکومت ذمہ دار: مولانا ارشد مدنی

جمعیۃ علماء ہند کے سربراہ مولانا ارشد مدنی نے ملک میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتے ہوئے امتیازی سلوک، اسلاموفوبیا اور سیاسی و سماجی محرومی پر شدید تشویش ظاہر کی ہے۔ دارالعلوم دیوبند کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے الزام لگایا کہ موجودہ حکومت مسلمانوں کو سیاسی قیادت، تعلیم اور ملازمت کے حقوق سے محروم کر رہی ہے۔ انہوں نے اعظم خان کی بار بار گرفتاری، دہلی دھماکے کیس میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے اور الفلاح یونیورسٹی کے بانی جواد احمد صدیقی کی گرفتاری جیسے معاملات کو مثال کے طور پر پیش کیا۔

November 23, 2025, 9:25 PM IST

نرسنہانند نے مسلمانوں کے تعلیمی اداروں کو ’توپوں سے اڑا دینے‘ کا مطالبہ کیا

نرسنہانند نے الفلاح یونیورسٹی، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، جامعہ ملیہ اسلامیہ اور دارالعلوم دیوبند کو ”دہشت گردوں کے اڈے“ قرار دیا۔

November 13, 2025, 3:40 PM IST

افغانستان کے وزیرخارجہ کا دارالعلوم دیوبند میں شاندار استقبال

پولیس کا سخت پہرہ، طلبہ، اساتذہ اور عوام کا جم غفیر۔ سیکوریٹی کی بناء پر خطاب سے معذرت کرلی ، دارالعلوم کے مہتمم نے انہیں حدیث کی سند تفویض کی۔

October 12, 2025, 10:47 AM IST

یوپی کے سہارنپور، دیوبند اور دہلی این سی آر میں جھماجھم بارش

نکاسی نظام میں خرابی کے سبب کئی علاقوں میں پانی بھرا، محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اگلے دو چار دنوں تک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ برقرار رہے گا۔

June 16, 2025, 11:57 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK