EPAPER
ایسٹرن فری وے کی وجہ سے شہری مشرقی مضافاتی علاقوں سے۲۰؍ تا ۲۵؍ منٹ میں جنوبی ممبئی پہنچ سکتے ہیں۔ تاہم فری وے اترنے کے بعدآگے کے سفر کیلئے انہیں تقریباً آدھے گھنٹے تک ٹریفک جام میں پھنسنا پڑتا ہے۔
December 04, 2025, 9:53 AM IST
وزیر اعلیٰ دیویندر فرنویس نے ۵۰؍ مقامات پر الیکشن ملتوی کرنے کو ایک غلط فیصلہ قرار دیا،اپوزیشن نے اسے دبائو میں کیا گیا فیصلہ قرار دیا
December 02, 2025, 7:08 AM IST
دیویندر فرنویس کا ہنگولی اور ناندیڑ میں انتخابی جلسوں سے خطاب ، اسکیم کے بند ہونے کی خبروں کو پروپیگنڈہ بتایا۔
November 28, 2025, 11:28 AM IST
ایک دوسرے کےمتعلق ’راون ‘اور’لنکا‘کے استعارے استعمال کئے، لاڈلی بہن اسکیم کا کریڈٹ دونوں نے اپنے اپنے نام لیا
November 27, 2025, 3:23 PM IST
