• Thu, 19 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

dia mirza

دیا مرزا کےبعد میئر ریتو تاؤڑے کا بھی پٹاخےنہ جلانےکی اپیل کرتے ہوئےویڈیو جاری

ممبئی میں دیوالی کے دوران گزشتہ دو دنوں میں آتشزدگی کے متعدد واقعات پیش آنے کے بعد میئر نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ تہوار کی خوشیاں کسی دوسرے کے لیے پریشانی یا نقصان کا سبب نہیں بننی چاہئیں۔ ان کا یہ ویڈیو پیغام ایسے وقت سامنے آیا ہے جب دیا مرزا کی ویڈیو کو لے کر پیدا ہونے والا سیاسی تنازع اور اس پر بامبے ہائی کورٹ کی ناراضگی بھی خبروں میں رہی ہے۔

November 09, 2026, 7:07 PM IST

اشرف اعظمی نےمیٹنگ میں دِیا مرزا کے ویڈیو کا ذکر کیا تو بی جے پی لیڈران بھڑک گئے

بدھ کو اسٹینڈنگ کمیٹی کی میٹنگ میں فضائی آلودگی کم کرنے کی ایک تجویز منظوری کیلئے پیش کی گئی تھی جس پر تبادلۂ خیال کے دوران اپوزیشن لیڈر اشرف اعظمی نے اداکارہ دیا مرزا کی آلودگی سے پاک دیوالی منانے کی درخواست والی ویڈیو کا ذکر کردیا جس پر برسراقتدار کے چند لیڈران اور کانگریس لیڈر میں سخت بحث چھڑ گئی البتہ اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود اس تجویز کو منظوری دے دی گئی۔ 

November 05, 2026, 11:45 AM IST

دیا مرزا کے ویڈیو پر بی جے پی لیڈروں کے تبصروں سے بامبے ہائی کورٹ برہم

عدالت نے واضح الفاظ میں کہا کہ ہندوستان ایک سیکولر ملک ہے اور ماحولیاتی تحفظ جیسے اہم عوامی مسئلے کو مذہبی یا سیاسی رنگ نہیں دیا جانا چاہیے۔ عدالت نے برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) کو دیا مرزا کی حذف کی گئی ویڈیو دوبارہ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری کرنے کی ہدایت بھی دی ہے۔

November 03, 2026, 2:55 PM IST

دیا مرزا ہندوتوا کیخلاف ہیں اس لئے ان کی پوسٹ ہٹوائی گئی: میئر

ریتو تائوڑے نے کہا کہ اداکارہ نےیکساں سول کوڈ، وزیر اعظم کے بیان، نرمدا پروجیکٹ کی مخالفت کی تھی۔

November 03, 2026, 11:57 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK