EPAPER
۲؍ دسمبر ۲۰۲۵ء کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ۵۴؍ ویں عیدالاتحاد سے قبل ’’میک اے وِش یو اے ای‘‘ این جی او نے مملکت میں دائمی طور پر بیمار ۵۴؍ بچوں کی خواہشات پوری کی۔
November 15, 2025, 6:28 PM IST
محققین کے مطابق ایک دن میں صرف ایک گلاس میٹھا سوڈا پینے سے ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ تقریباً ۳۰؍ فیصد بڑھ سکتا ہے، جب کہ پھل یا پھلوں کے جوس سے حاصل ہونے والی اتنی ہی مقدار کے مضر اثرات نہیں ہوتے۔
November 13, 2025, 8:26 PM IST
طبی جریدے دی لانسیٹ میں شائع ہونے والی ایک نئی عالمی تحقیق کے مطابق، دل کی بیماری اور فالج ۲۰۲۳ء میں موت کی سب سے بڑی وجوہات کے طور پر سامنے آئی ہیں جبکہ کووڈ ۱۹؍ جو ۲۰۲۱ء میں جان لینے والی سب سے بڑی بیماری تھی محض ۲؍ برسوں میں ۲۰؍ ویں نمبر پر پہنچ گئی ہے۔
October 14, 2025, 6:48 PM IST
ڈینش دوا ساز کمپنی کی تیار کردہ اس دوا کو ہندوستان میں ٹائپ۲؍ ذیابیطس کے علاج کیلئے منظوری ملی ہے،یہ وزن کم کرنے کے فوائد کی وجہ سے بھی مشہورہے۔ یہ کیسے مددگار ہے اور اسکے کوئی مضر اثرات بھی ہیں،آئیےجانتے ہیں؟
October 04, 2025, 12:24 PM IST
