EPAPER
ڈائٹ سابیا کی ایک مشکوک انسٹاگرام پوسٹ کے بعد انسٹاگرام پر چہ میگوئیاں جاری ہیں کہ شاہ رخ خان امسال میٹ گالا میں اپنے کریئر کی شروعات کریں گے۔ شاہ رخ خان کی منیجر پوجا ددلانی کے لائیک نے مداحوں کے تجسس کو مزید بڑھا دیا ہے۔
April 11, 2025, 5:27 PM IST
تنظیم نے مطالبہ کیا کہ مڈڈے میل میں مقامی پیداوار اور ثقافتی ترجیحات کے ساتھ، جانوروں سے حاصل ہونے والی غذائیت سے بھرپور غذائیں بھی شامل ہونی چاہئے۔ اسکیم کے بجٹ میں اضافہ کیا جانا چاہئے تاکہ پھلوں، سبزیوں، دالوں، انڈوں، دودھ، گوشت، مچھلی، تیل/چکنائی وغیرہ کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باوجود غذائی تنوع کو یقینی بنایا جا سکے۔
March 22, 2025, 6:20 PM IST
محققین نے جرنل آف کلینیکل اینڈو کرائنولوجی اینڈ میٹابولزم میں رپورٹ کیا کہ جسمانی وزن میں بار بار تبدیلی ٹائپ ون ذیابیطس والے لوگوں میں گردے کی بیماری کے بڑھتے ہوئے خطرے سے منسلک ہے۔
February 15, 2025, 6:36 PM IST
میسور کے انفوسیس کیمپس میں تیندے کی آمد کے بعد حفاظت کے پیش نظر تمام ملازمین کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ محکمہ جنگلات کے اہلکار وں نے اسے پکڑنے کیلئے آپریشن شروع کر دیا ہے۔
December 31, 2024, 7:02 PM IST