EPAPER
مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے ہندوستانی ریزرو بینک (آر بی آئی) سے ملک کے ڈجیٹل روپیہ (Central Bank Digital Currency-CBDC) پلیٹ فارم کو مزید مضبوط اور مؤثر بنانے کی اپیل کی ہے۔ آر بی آئی کو ڈجیٹل روپیہ کے شعبے میں اپنی صلاحیتوں کو مزید تیز کرنا چاہیے ۔
September 11, 2026, 8:45 PM IST
ڈجیٹل روبل، نقدی اور بینک ڈپازٹس کے ساتھ ساتھ روس کی قومی کرنسی کی تیسری شکل کے طور پر کام کرے گا۔ اس کی قدر روبل کی دیگر شکلوں کے برابر ہی ہوگی۔ کرپٹو کرنسیوں کے برعکس، اسے براہِ راست روسی سینٹرل بینک جاری کرتا ہے اور اس کی پشت پناہی کرتا ہے۔ روس کا مرکزی بینک، ڈجیٹل روبل کو دیگر ممالک کے مرکزی بینکوں کے زیر انتظام ڈجیٹل کرنسی سسٹمز کے ساتھ مربوط کرنے پر بھی کام کر رہا ہے۔
August 31, 2026, 7:24 PM IST
ایک کیتھولک پادری نے خبردار کیا ہے کہ موجودہ عالمی حالات ایسے رخ پر جا رہے ہیں جو بعض مسیحی پیش گوئیوں کے مطابق دجال کے ظہور کی راہ ہموار کر سکتے ہیں۔ ان کے مطابق مستقبل میں ایک ایسا عالمی نظام بن سکتا ہے جس میں معیشت اور ڈجیٹل ٹیکنالوجی کے ذریعے لوگوں کی زندگیوں پر کنٹرول قائم کیا جائے گا۔
March 12, 2026, 10:30 PM IST
جی۔۷ اور جی۔۲۰ جیسے بڑے اقتصادی فورمز میں اختلافات اور ٹرمپ کے ”امریکہ فرسٹ“ نقطہ نظر کی وجہ سے پیدا ہونے والی رکاوٹوں کے پیش نظر، برکس خود کو کثیرالجہتی سفارت کاری کیلئے ایک محفوظ پناہ گاہ کے طور پر پیش کر رہا ہے۔
July 19, 2025, 5:10 PM IST
