• Fri, 25 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

dino morea

دِشا کے والد نے آدتیہ ٹھاکرے اور دینو موریہ کو قتل میں ملوث قرارد یا

آنجہانی اداکاروں کی سابق منیجر دشا سالیان کی پراسرار موت کے ۶؍سال بعد ایک بار پھر اس معاملے کی از سر نو تحقیقات شروع کی جارہی ہے۔

September 13, 2026, 6:29 PM IST

عامر خان نے بتایا فٹنیس کا راز: غذا اور ۸؍ گھنٹے کی نیند سب سے ضروری

بتایا کہ ممبئی میراتھن میں آنے کے لیے ان کی بیٹی ارا خان نے زور دیا، لیکن اب وہ خود محسوس کر رہے ہیں کہ یہ فیصلہ بالکل درست تھا۔عامر خان نے فٹنیس کے بارے میں بھی کھل کر بات کی اور اپنا فٹنیس منتر شیئر کیا۔

January 18, 2026, 7:31 PM IST

ڈینو موریا نےٹاٹا ممبئی میراتھن ۲۰۲۶ء کی جرسی لانچ کی

اگلے ماہ ٹاٹا ممبئی میراتھن کا انعقاد کیا جانے والا ہے اور اس کی تیاری ابھی سے شروع ہوگئی ہے۔ اسی سلسلے میں اداکار ڈینو موریا نے ٹاٹا ممبئی میراتھن کی جرسی لانچ کردی۔

December 14, 2025, 11:06 AM IST

اکشے کمار کی فلم ’’ہاؤس فل ۵‘‘ امیزون پرائم ویڈیو پرریلیز

اکشے کمار، رتیش دیشمکھ اور ابھیشیک بچن کی اداکاری سے سجی فلم ’’ہاؤس فل ۵‘‘امیزون پرائم ویڈیو پر موجود ہے۔ فلم کو دیکھنے کیلئے ناظرین کو ۳۴۹؍ روپے دینے ہوں گے۔

July 18, 2025, 9:39 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK