• Tue, 17 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

disha patani

فلم ’’رامائن‘‘ کا دوسرا حصہ دیوالی ۲۰۲۸ء تک ملتوی،’’اسپرٹ‘‘ سے ٹکراؤ ٹل گیا

ہندوستانی سنیما کی سب سے زیادہ انتظار کی جانے والی فلموں میں شامل نتیش تیواری کی فلم’’رامائن‘‘ کے دوسرے حصے کی ریلیز میں تبدیلی کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ تازہ اطلاعات کے مطابق فلم کا دوسرا حصہ اب دیوالی ۲۰۲۸ء کے موقع پر سنیما گھروں میں پیش کیا جائے گا۔ اس سے قبل فلم کی ریلیز دیوالی ۲۰۲۷ء کے لیے طے کی گئی تھی۔

November 04, 2026, 6:25 PM IST

عمران ہاشمی کی ’’آوارہ پن ۲‘‘ او ٹی ٹی پر ریلیز

بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی کی انتظار کی جانے والی فلم ’’آوارہ پن ۲‘‘ اب او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر دستیاب ہوگئی ہے۔ سنیما گھروں میں نمائش کے بعد اس فلم کو امیزون پرائم ویڈیو پر دیکھا جاسکتا ہے۔

October 09, 2026, 7:15 PM IST

’’آوارہ پن۲‘‘ نے تاریخ رقم کردی، صرف ۳؍ دن میں عمران ہاشمی کی سب سے بڑی سولوہٹ

عمران ہاشمی کی فلم ’’آوارہپن ۲‘‘ نے ریلیز کے صرف تین دن میں باکس آفس پر زبردست کامیابی حاصل کرتے ہوئے اداکار کے کریئر میں ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ فلم نے نہ صرف شاندار اوپننگ ویک اینڈ دیا بلکہ عمران ہاشمی کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی سولو فلم بھی بن گئی ہے۔

August 17, 2026, 4:13 PM IST

’’میرے ساتھ چلنے کیلئے شکریہ‘‘:’’آوارہ پن ۲‘‘ کی کامیابی پر عمران ہاشمی جذباتی

بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی اپنی فلم ’’آواراپن ۲‘‘ کو ملنے والے شاندار ردعمل سے جذباتی ہوگئے ہیں۔ فلم کی کامیابی اور شائقین کی محبت کے بعد اداکار نے سوشل میڈیا پر مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنے مقبول کردار شیوم پنڈت کے ساتھ ۱۹؍ سالہ سفر کو یاد کیا۔

August 16, 2026, 5:00 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK