EPAPER
مسک کی تقریباً ۰۵ء۱ کھرب ڈالر کی مجموعی دولت، ہندوستان کی ۱۳ء۴ کھرب ڈالر کی معیشت کے تقریباً ۲۵ فیصد کے برابر ہے یعنی ایک اکیلے شخص کی کاغذی دولت ۱۴۰ کروڑ سے زائد افراد کی مجموعی سالانہ معاشی پیداوار کے چوتھے حصے کے برابر پہنچ گئی ہے۔
June 13, 2026, 5:07 PM IST
ایک رپورٹ کے مطابق امریکی ٹیرفکے دباؤ کے درمیان، ریلائنس نے ٹرمپ جونیئر سے منسلک ریفائنری اسٹارٹ اپ میں۱۰۰؍ ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی، یہ سرمایہ کاری اس وقت ہوئی جب ٹرمپ انتظامیہ عوامی طور پر امبانی کے کاروبار پر بھاری ٹیرف عائد کر رہی تھی۔
June 12, 2026, 10:03 PM IST
عالمی بینک، اقوام متحدہ اور یورپی یونین کی مشترکہ رپورٹ کے مطابق غزہ پٹی میں جنگ کے نتیجے میں مجموعی نقصان اور معاشی خسارہ تقریباً ۵۸؍ارب ڈالر تک پہنچ چکا ہے، جبکہ تعمیرِ نو اور بنیادی خدمات کی بحالی کے لیے آئندہ ۱۸؍ ماہ میں ۳ء۲۶؍ ارب ڈالر درکار ہوں گے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رہائشی مکانات، اسپتال، اسکول، زراعت اور کاروباری شعبے شدید تباہی کا شکار ہوئے ہیں، جبکہ تقریباً ۱۹؍ لاکھ افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔
June 11, 2026, 5:12 PM IST
’’دی سپر ماریو گلیکسی مووی‘‘ نے عالمی باکس آفس پرایک ارب امریکی ڈالرس سے زیادہ کی کمائی کر لی ہے اور اس طرح یہ ۲۰۲۶ء کی پہلی فلم بن گئی ہے جس نے یہ سنگِ میل عبور کیا۔
June 08, 2026, 5:11 PM IST
