EPAPER
مسافر اے سی ٹرین میں سوار ہوگئے، جی آر پی اور آر پی ایف کی مدد سے اے سی ٹرین کا دروازہ بند کیا گیا۔
June 11, 2025, 1:29 PM IST
شیوسینا (ادھو ) اور ایم این ایس کے عہدیداران اور کارکنان نے ایک ساتھ احتجاج کیا۔
June 01, 2025, 10:12 AM IST
دکانیں اور کاروبارمکمل بندرہا۔ پولیس کا سخت بندوبست۔ مہلوکین کے اہل خانہ کی پریس کانفرنس۔ دہشت گردوں کو گرفتار کرکے گولی مارنے کا مطالبہ کیا۔
April 25, 2025, 10:25 AM IST
نیوگووند واڑی میں پچھلے ہفتے پانچ مسلم بچوں(چار نابالغ ) کو مقامی آر ایس ایس شاکھا پر پتھر بازی کے الزام میں گرفتارکیا گیا تھا ۔ان بچوں نے الزام کی تردید کی اور کہا تھا کہ وہ پرندے کو پتھر ماررہے تھے۔ آر ایس ایس کارکنان نے بچوں کی رہائی روکنے کیلئے قانونی ٹیم تشکیل دی
March 17, 2025, 10:53 AM IST