• Fri, 06 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

don

ٹرمپ کی پارٹی میں گھمسان، قیادت پر سوال

نائب صدر جے ڈی وینس اور ٹیڈ کروز کے بیانات سے سیاسی بحث تیز،ایوانِ نمائندگان پر ڈیموکریٹس کے کنٹرول سےوزیرجنگ مشکل میں۔

November 06, 2026, 3:33 PM IST

مصنوعی ذہانت کی ترقی سست ، عالمی ٹیکنالوجی کمپنیوں کو اربوں ڈالرکا نقصان کا خدشہ

مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی صنعت میں ترقی کی رفتار سست پڑنے کے خدشات نے امریکی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست ہلچل پیدا کردی ہے، جس کے نتیجے میں دنیا کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں اور ارب پتی کاروباری شخصیات کو ایک ہی دن میں اربوں ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

November 06, 2026, 3:21 PM IST

ایران میں ٹرمپ کی فرضی پھانسی کا منظر، امریکی و اسرائیلی لیڈرز کا بینر نذرِ آتش

امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کے ماحول میں تہران میں ٹرمپ مخالف مظاہروں کے دوران فرضی پھانسی کا منظر پیش کیا گیا اور امریکی و اسرائیلی لیڈرز کی تصاویر والا بینر جلایا گیا۔

November 06, 2026, 11:35 AM IST

ٹرمپ نے مخالفین کو دشمنوں میں بدل دیا، ان کی بد زبانی شکست کا سبب: ایم جے اکبر

`سابق ہندوستانی وزیر مملکت برائے امور خارجہ ایم جے اکبر کا کہنا ہے کہ ٹرمپ نے مخالفین کو دشمنوں میں بدل دیا ہے، انہوں نے کہا کہ ٹرمپ کی زبان نے انہیں امریکی وسط مدتی الیکشن ہروایا، ساتھ ہی خبردار کیا ہے کہ امریکہ کی ساکھ کا نقصان عالمی فیصلوں کو نئی شکل دے گا، ایران اور مغربی ایشیا کی جنگیں ان کی سب سے بڑی تشویش ہیں۔

November 05, 2026, 10:30 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK