EPAPER
باہوبلی اسٹار پربھاس نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ۲۰۲۶ء میں تین فلمیں ریلیز کرنا چاہتے تھے، تاہم شیڈولنگ مسائل کے باعث اس سال صرف دو فلمیں ہی سنیما گھروں تک پہنچ سکیں گی۔ اداکار کی آئندہ لائن اپ میں ’’فوجی‘‘، ’’اسپرٹ‘‘، ’’کالکی ۲‘‘ اور ’’سالار ۲‘‘ شامل ہیں۔
February 21, 2026, 2:58 PM IST
دسہرہ کے موقع پر اس سال ممبئی میں گاڑیوں کی خریداری کا ایک نیا ریکارڈ قائم ہوا، جب ایک ہی دن میں۱۰؍ ہزار۵۴۱؍ گاڑیاں رجسٹر کی گئیں۔ گزشتہ سال اسی دن۹؍ ہزار۶۳؍ گاڑیاں درج کی گئی تھیں۔
October 03, 2025, 9:24 PM IST
’’میرا ساتھ دو ،میں دوبارہ شیوسینا کا وزیر اعلیٰ لاکر دکھائوں گا‘‘: ادھو ٹھاکرے، بی جے پی پربھی تنقید کی اگربلدیاتی الیکشن میں مہایوتی کا بھگواجھنڈا نہ لہرایا تو ممبئی ۲۵؍ سال پیچھے چلی جائیگی: ایکناتھ شندے
October 03, 2025, 8:12 AM IST
بی جے پی ترجمان کی نصیحت پر شیوسینا (ادھو) نے سوال کیا ’’ کیا یہی مشورہ آپ نے آرایس ایس کو دیا ہے جو اپنا صدسالہ جشن منا رہی ہے؟‘‘
October 01, 2025, 6:42 AM IST
