EPAPER
شام سے تعلق رکھنے والے اور مدینہ میں نمازیوں اور راہگیروں کو مفت چائے اور کافی پلانے والے اسماعیل الزائم ۹۶؍ سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ وہ اپنی انسانی خدمت کے سبب ’’پیغمبر رسولؐ کے مہمانوں کے میزبان‘‘ کے خطاب سے مشہور تھے۔ سوشل میڈیا پر ان کے انتقال کی خبر تیزی سے وائرل ہورہی ہے اور ان کے کام کی ہر جانب ستائش کی جارہی ہے۔
April 17, 2024, 3:03 PM IST
اسمرتی، شیفالی ورما اور جمائمہ نے اشتہارات کی دنیا میں توجہ حاصل کرلی ہے۔
April 10, 2024, 1:10 PM IST
گرافک ڈیزائننگ/کنٹینٹ رائٹنگ/ ایڈورٹائزنگ/مارکٹنگ جیسے کاموں کا علم اور دلچسپی رکھنے والے نوجوان اس جانب پیشقدمی کرسکتے ہیں
December 28, 2022, 10:58 AM IST
اس شعبے کے لئے گریجویشن سے لے کر پوسٹ گریجویشن تک کےمختلف کورسیز موجود ہیں،مارکٹنگ، کنٹینٹ رائٹنگ، ڈیزائننگ سے لے کر کئی طرح کے ذیلی شعبوں میں پرکشش تنخواہ والی ملازمتیں حاصل کی جاسکتی ہیں
May 19, 2022, 12:58 PM IST