EPAPER
اُدئے کوٹک نے ہندوستانی صنعتکاروں کو اس کے اثرات کیلئے تیار رہنے کا انتباہ دیا، سیاسی محاذ پر بھی ہلچل، وزیراعظم مودی سوالات کے گھیرے میں-
December 04, 2025, 11:46 AM IST
مہندرا کے حمایت یافتہ نیو ڈیموکریٹک الیکٹورل ٹرسٹ نے بھی اپنے ۱۶۰ کروڑ روپے کے فنڈز میں سے ۱۵۰ کروڑ روپے بی جے پی کو عطیہ کئے۔
December 03, 2025, 4:48 PM IST
ڈالر کے مقابلے روپے کی کمزوری۲۴؍ نومبر کو بھی جاری رہی۔۲۱؍نومبر کو روپیہ ڈالر کے مقابلے ۴۹ء۸۹؍پر بند ہوا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ روپے کی قدر میں تیزی سے اسٹاک مارکیٹ کے جذبات متاثر ہوتے ہیں۔
November 24, 2025, 6:48 PM IST
ہندوستان نے بھوٹان میں توانائی کے منصوبوں کی مالی اعانت کے لیے بھوٹان کو۴؍ہزار کروڑ روپے کی قرض امداد کا اعلان کیا اور دو طرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لیے قابل تجدید توانائی، دماغی صحت کی خدمات اور صحت کی دیکھ بھال کے شعبوں میں تین مفاہمت ناموں پر دستخط کیے ہیں۔
November 11, 2025, 8:29 PM IST
