EPAPER
آربی آئی کے سابق گورنر نے کہا: ہندوستان اپنی مضبوط اقتصادی ترقی کی ’ہائپ‘ پر یقین کرکے بڑی غلطی کر رہا ہے۔
March 28, 2024, 12:05 PM IST
آر بی آئی کے سابق گورنر رگھو رام راجن نے کہا کہ ہندوستان کی مضبوط معاشی تری کے تعلق سے مبالغہ آرائی پر یقین کرنا سب سے بڑی غلطی ہے۔ اور عوام اس جھانسے میں آسکتے ہیں لہٰذا نہیں اس ترقی پر یقین نہیں کرنا چاہئے کیونکہ ہم ویتنام جیسے ملک سے پیچھے چلے گئے ہیں۔
March 27, 2024, 8:15 PM IST
ورلڈاِن اِکوالیٹی لیب نے اپنی تحقیقی رپورٹ میں انتباہ دیا ہے کہ ہندوستان دولت شاہی (پلوٹو کریسی) کی جانب بڑھ سکتا ہے۔
March 27, 2024, 11:06 AM IST
اڈانی پورٹس اودیشہ میں واقع گوپال پوربندرگاہ کی ۹۵؍فیصدکی حصہ داربن گئی، اسے ملاکر ۱۴؍بندرگاہوں کا ٹھیکہ اڈانی پورٹس کے نام ہوچکا ہے۔
March 27, 2024, 11:06 AM IST