EPAPER
کولکاتا میں پہلے ٹیسٹ میں ٹاس کا سکہ سونے کا ہو گا۔ہندوستانی کرکٹ ٹیم پہلے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کا مقابلہ کرنے والی ہے۔ اس میچ کا ٹاس ایک خصوصی سکے کے ساتھ کرایا جائے گا۔
November 13, 2025, 7:56 PM IST
ہندوستان اور جنوبی افریقہ کل ایڈن گارڈنس میں دو میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں آمنے سامنے ہوں گے ۔ ہندوستان اس مقابلہ میں مضبوط دعویدار کے طور پر شروعات کرے گا ۔ حریف ٹیم کو کم نہیں سمجھنا چاہیے۔
November 13, 2025, 6:38 PM IST
ٹیم انڈیا کے سابق کپتان گنگولی نے کہا کہ جنوبی افریقہ نے پاکستان میں اچھا کھیلا ہے لیکن ہندوستان کے خلاف ہندوستان میں کھیلنا ایک مختلف صورتحال ہے۔ ہندوستان کے خلاف مقابلہ کرنے کے لیے انہیں واقعی اچھا کھیلنا ہوگا۔
November 11, 2025, 6:15 PM IST
آئی پی ایل میں آج کولکاتا نائٹ رائیڈرس اور چنئی سپرکنگز کا مقابلہ۔ دھونی ممکنہ طورپر آخری بار ایڈن گارڈنس پر کھیلتے ہوئے نظرآئیں گے۔
May 07, 2025, 11:25 AM IST
