EPAPER
فلسطینی وزارت تعلیم اور اعلیٰ تعلیم نے رپورٹ دی ہے کہ ۷؍اکتوبر۲۰۲۳ءکو غزہ اور مغربی کنارے پر اسرائیل کی طرف سے مسلط کی گئی نسل کشی کی جنگ کے آغاز سے اب تک ۱۴؍ ہزار ۷۸۴؍ طلبہ شہید اور۲۴؍ ہزار ۷۶۶؍زخمی ہو چکے ہیں۔
May 01, 2025, 6:17 PM IST
ٹیکساس یونیورسٹی اور گورنر کے خلاف غزہ احتجاجی گرفتاریوں پر طلبہ نے مقدمہ دائر کر دیا، مقدمے میں یونیورسٹی آف ٹیکساس کے صدر جے ہارٹزل، گورنر گریگ ایبٹ اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں پر غزہ میں اسرائیلی نسل کشی کے خلاف کیمپس احتجاج کے دوران فلسطین کی حمایت میں تقریر کو جان بوجھ کر دبانے کا الزام لگایا گیا ہے۔
May 01, 2025, 5:42 PM IST
ہارورڈ یونیورسٹی نے کیمپس میں یہود دشمنی اور اسلامو فوبیا کیلئے معافی مانگی ، صدر ایلن گاربر نے کہا کہ `میں ان لمحات کیلئے معذرت خواہ ہوں جب ہم اپنی برادری کے مقرر کردہ بلند توقعات پر پورا نہیں اتر سکے، ہارورڈ تعصب کو برداشت نہیں کر سکتا اور نہ ہی کرے گا۔
April 30, 2025, 10:00 PM IST
آئی آئی ایس سی بنگلور کے پروفیسر شریواستو کا کہنا ہے کہ اگر ہندوستانی کرکٹ بورڈ کے صرف آئی پی ایل سے ہونے والے منافع پر ۴۰ فیصد ٹیکس لگایا جائے تو ۳ برسوں میں تقریباً ۱۵ ہزار کروڑ روپے جمع کئے جا سکتے ہیں۔ یہ رقم ۱۰ نئے آئی آئی ٹی کالجز بنانے کیلئے کافی ہے۔
April 29, 2025, 6:40 PM IST