Inquilab Logo Happiest Places to Work

egypt

مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم کرنے کا مطالبہ، امریکہ کی حمایت، عرب ممالک کی مذمت

اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ۱۰۰ سے زائد غیر قانونی بستیاں بنائی ہیں۔ مغربی کنارے میں تقریباً ۵ لاکھ آباد کار اور مقبوضہ مشرقی یروشلم میں ۲ لاکھ سے زیادہ آباد کار رہائش پذیر ہیں۔

July 03, 2025, 6:51 PM IST

غزہ جنگ: اسرائیل ۶۰ روزہ جنگ بندی کیلئے تیار، حماس بھی معاہدہ قبول کرے: ٹرمپ

ٹرمپ نے کہا کہ اسرائیل نے ۶۰ روزہ جنگ بندی کو حتمی شکل دینے کیلئے ’’ضروری شرائط‘‘ پر اتفاق کیا ہے۔ اب اس حتمی تجویز کو قطر اور مصر جیسے ثالثوں کے ذریعے حماس تک پہنچایا جائے گا۔

July 07, 2025, 5:18 PM IST

اسرائیلی اپوزیشن لیڈر لاپید نے غزہ میں جاری نسل کشی کے خاتمے کا مطالبہ کیا

لاپید کا یہ بیان، خان یونس میں حماس کے حملے میں ۷ اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد سامنے آیا ہے۔ انہوں نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اس نے فوجیوں کو ’’مزید حملوں کا نشانہ‘‘ بننے کیلئے چھوڑ دیا ہے۔

June 27, 2025, 9:00 PM IST

پاکستان نےامریکی صدر ٹرمپ کو ۲۰۲۶ء کے نوبیل انعام برائے امن کیلئے نامزد کیا

پاکستان کے اعلان کے بعد جمعہ کو ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ وہ متعدد بین الاقوامی کوششوں کیلئے نوبیل انعام کے مستحق ہیں لیکن انہیں یقین نہیں ہے کہ وہ کبھی یہ انعام حاصل کریں گے۔

June 21, 2025, 7:07 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK