Inquilab Logo Happiest Places to Work

employment

معاشیانہ: اسکرین (ٹی وی) سے اسکرین (اسمارٹ فون) پر منتقلی، کیا کہتے ہیں رجحانات؟

ریلائنس جیو کی آمد کے بعد ڈیٹا کے دام تیزی سے کم ہوئے اور اس کی کھپت میں اتنا اضافہ ہوا کہ آج سب سے زیادہ ڈیٹا استعمال کرنے والوں میں ہندوستانی پہلے نمبر پر ہیں

July 27, 2025, 1:07 PM IST

معاشیانہ: فیک ویڈنگ؛ یہ کیسی شادی ہے، جہاں دلہا ہے نہ دلہن؟

اس طرح کی شادیوں کے ہال میں آپ کو پکوان بھی ملیں گے اور مہندی لگانے والے اسٹال بھی، گجرے لگائے جائیں گے اور آپ پان سے بھی لطف اندوز ہوسکیں گے۔

July 20, 2025, 1:04 PM IST

معاشیانہ: کساد بازاری ظاہر کرنے والے دلچسپ اور عجیب و غریب نظریات

اگرچہ یہ اشارے حتمی نہیں ہیں لیکن وہ اس بات کی ایک جھلک پیش کرتے ہیں کہ معاشی حالات کس طرح صارفین کے رویے اور سرمایہ کاری کے فیصلوں کو متاثر کر سکتے ہیں۔

July 13, 2025, 12:53 PM IST

لیسوتھو میں امریکی ٹیرف سے بیروزگاری میں اضافہ، ہنگامی صورتحال کا اعلان

لیسوتھو میں امریکی ٹیرف کے سبب بیروزگاری میں اضافہ ہو گیا ہے ،جس کے سبب ہنگامی صورتحال کا اعلان کر دیا گیا ہے، امریکہ کی جانب سے عارضی طور پر ۵۰؍ فیصد ٹیرف عائد کرنے کے بعد بیروزگاری کی شرح ۳۰؍ فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

July 10, 2025, 8:56 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK