EPAPER
تبت میں ماؤنٹ ایوریسٹ کی مشرقی ڈھلوانوں پر شدید برفانی طوفان کی وجہ سے تقریباً ایک ہزار کوہ پیما اور سیاح پھنس گئے۔ ریسکیو ٹیمیں اور مقامی لوگ سخت موسم میں راستے صاف کرکے متاثرین کو محفوظ مقام تک پہنچانے میں مصروف ہیں۔
October 06, 2025, 11:05 AM IST
یہ کارنامہ پولینڈ کے آندرے بارگیئل نامی کوہ پیما نے انجام دیا ہے،اس دوران آندرے نے شدید برفباری اور سخت موسم کا سامنا کیا۔
September 27, 2025, 2:13 PM IST
کے ٹو اور ماؤنٹ ایوریسٹ سر کرنے والی پہلی چیک خاتون کلارا نانگا پربت سے گر کر ہلاک ہوگئی ہیں۔ انتظامیہ ان کی لاش تلاش کررہی ہے۔
July 05, 2025, 8:58 PM IST
برطانوی کوہ پیما کینٹن کول نے۱۹؍ویں مرتبہ ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے ایک غیر شیرپا کوہ پیما کے طور پر دنیا کی سب سے اونچی چوٹی پر سب سے زیادہ چڑھائی کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا۔
May 20, 2025, 4:19 PM IST
