EPAPER
معروف انقلابی شاعر فیض احمد فیض کی مشہور نظم ’’ہم دیکھیں گے‘‘ گانے پر اب ہندوستان میں بغاوت کا مقدمہ درج کیا جارہا ہے۔ ناگپور کی ایک تقریب میں ثقافتی کارکنوں نے فیض کی یہ نظم پیش کی جس پر مقامی شخص نے پولیس میں شکایت درج کرائی اور پولیس نے تقریب کے منتظمین اور مقرر کے خلاف ملک سے بغاوت کا مقدمہ درج کرلیا۔
May 19, 2025, 5:52 PM IST
انکوائری کمیٹی نے بتایا کہ جس اسٹوڈنٹ نے نظم پڑھی تھی اس نے اعتراف کیا ہےکہ نظم پڑھنے کا وقت مناسب نہیں تھا
March 18, 2020, 1:24 PM IST
اقبال اور فیض دونوں نے خوبصورت خیال کو خوبصورت پیرایۂ اظہار عطا کیا ہے مگر اس خوبصورتی سے ذہن و روح کو غذا اور طبیعت کو انشراح فراہم کرنا شاید ان کا مقصد بھی نہیں تھا جو اس کے حقیقی مفہوم تک پہنچے ہیں اور کور ذوق ہونے کے سبب نہ ہی پہنچنا چاہتے تھے۔
January 10, 2020, 9:00 AM IST
اہل اقتدار نے اپنے فنکاروںکی ہمیشہ ناقدری کی۔ اِنہیں سچے فنکاروں سے ہمیشہ بَیر رہا۔ اُن فنکاروں سے جو سچ بولتے اور اقتدار کو آئینہ دکھاتے ہیں۔ اب یہی دیکھئے کہ مشہور ترقی پسند شاعر فیض نے کس پس منظر میں نظم ’’ہم دیکھیں گے‘‘ کہی اور اُسے کس پس منظر میں دیکھا جارہا ہے۔
January 04, 2020, 12:31 PM IST