• Sat, 13 September, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

farooq abdullah

’’۵؍ اگست۲۰۱۹ء سیاہ دن تھا، جموں کشمیر کے عوام نے فیصلہ قبول نہیں کیا‘‘

سابق وزیرا علیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا دفعہ ۳۷۰؍ کی منسوخی کے پانچ سال پورے ہونے پرسخت رد عمل ،اسے جمہوری حقوق کی پامالی قراردیا۔

August 05, 2025, 10:59 AM IST

جموں میں رہنے تک روہنگیا کو پانی اور بجلی فراہم کرنا ہمارا فرض ہے: فاروق عبداللہ

نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے منگل کو کہا کہ یہ جموں و کشمیر حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ خطے میں مقیم روہنگیا پناہ گزینوں کو پانی اور بجلی جیسی بنیادی سہولتیں فراہم کرے۔

December 10, 2024, 10:51 PM IST

فاروق عبداللہ کا پاکستان کو انتباہ، دوستی رکھنا ہے تو دہشت گردی کا سلسلہ بند کرے

گاندربل میں حملے کے بعد پوری ریاست میں غم و اندوہ کا ماحول، وزیراعلیٰ عمر عبداللہ،کھرگے، راہل اور پرینکا نے حملے کی مذمت کی، مہلوکین کی تعداد ۷؍ ہوگئی، ایل جی کی زخمیوں سے ملاقات۔

October 22, 2024, 11:16 AM IST

جب دونوں ممالک مفاہمت کریں گے تب دہشت گردی ختم ہوگی: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے صدر نے کہا کہ جب تک دہشت گردی کا حل تلاش نہیںکیا جاتا تب تک بے گناہوںکا خون بہتا رہے گا

June 13, 2024, 7:09 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK