• Fri, 20 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

fbi

شمالی کوریا نے جعلی ملازمت کی پیشکش کے ذریعے دنیا بھر میں ہزاروں آلات متاثر کیے

شمالی کوریا نے جعلی ملازمت کی پیشکش کے ذریعے دنیا بھر میں ہزاروں آلات متاثر کیے،ایف بی آئی نے خبر دار کیا ہے کہ واٹرپلم جاپان، امریکہ، یورپ اور دیگر ممالک میں آئی ٹی پیشہ ور افراد کو نشانہ بنا رہا ہے ۔

September 23, 2026, 3:44 PM IST

سلمان رشدی پر چاقو سے حملہ کرنے والے ہادی مطر کو عمر قید کی سزا سنائی جا سکتی ہے

امریکی وفاقی جیوری نے ۲۰۲۲ میں ہند نژاد مصنف سلمان رشدی پر چاقو سے حملہ کرنے کے جرم میں ہادی مطر کو دہشت گردی سے متعلق متعدد الزامات کا مرتکب قرار دیا ہے۔ جیوری نے مطر کو حزب اللہ کو مادّی امداد فراہم کرنے کی کوشش، قومی سرحدوں سے آگے بڑھ کر دہشت گردی کی کارروائی میں ملوث ہونے اور دہشت گردوں کو مادّی تعاون فراہم کرنے کا مجرم پایا۔

July 30, 2026, 8:47 PM IST

ایف بی آئی نےانگلینڈ اورارجنٹائنا سیمی فائنل کو ہائی رسک میچ کیوں قراردیا؟

فیفا ورلڈ کپ ۲۰۲۶ء کے سیمی فائنل میں بدھ کو اٹلانٹا کے مرسڈیز بینز اسٹیڈیم میں ہونے والے انگلینڈ اور ارجنٹائنا کے درمیان مقابلے کو سیکوریٹی کے لحاظ سے ٹورنامنٹ کا سب سے حساس میچ قرار دیا گیا ہے۔ اسی وجہ سےایف بی آئی، فیفا اوراٹلانٹا پولیس نے غیر معمولی حفاظتی انتظامات کیے ہیں۔

July 15, 2026, 7:58 PM IST

ٹرمپ کے نئے صدارتی طیارے کی خفیہ معلومات لیک، نیویارک ٹائمز کے۴؍ صحافی عدالت طلب

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے نئے ائیرفورس ون طیارے سے متعلق سکیوریٹی خدشات کی خبریں سامنے آنے کے بعد ٹرمپ انتظامیہ نے خفیہ معلومات کے افشا کی تحقیقات تیز کر دی ہیں۔ اس سلسلے میں نیویارک ٹائمز کے۴؍ صحافیوں کو عدالتی سمن جاری کئے گئے ہیں، جس سے قومی سلامتی اور صحافتی آزادی پر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔

July 12, 2026, 6:43 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK