• Mon, 28 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

fih hockey world cup

خواتین ہاکی ورلڈ کپ فائنل میں نیدرلینڈز اور ارجنٹائنا آمنے سامنے

نیدرلینڈز اور ارجنٹائنا نے اپنے اپنے سیمی فائنل میں سخت مقابلوں کے بعد کامیابی حاصل کرکے ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ دونوں ٹیمیں سنیچر کو خطاب کے لیے آمنے سامنے ہوں گی۔ یہ ۲۰۲۲ءکے ورلڈ کپ فائنل کی بھی تکرار ہوگی، جس میں نیدرلینڈز نے کامیابی حاصل کی تھی۔

August 28, 2026, 6:53 PM IST

خواتین ہاکی ورلڈ کپ: پانچویں پوزیشن کے لیے ہندوستان اور جرمنی آمنے سامنے

ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم ہاکی ورلڈ کپ کے پانچویں اور چھٹی پوزیشن کے پلے آف میں جرمنی کے خلاف میدان میں اترے گی اور ٹورنامنٹ کا اختتام کامیابی کے ساتھ کرنے کی کوشش کرے گی۔

August 26, 2026, 3:54 PM IST

ہاکی ورلڈ کپ :ارجنٹائنا سے ہارکر ہندوستانی مردوں کی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑسےباہر

ایمسٹل وین میں مینز ہاکی ورلڈ کپ ۲۰۲۶ء کے پول ای کے انتہائی اہم مقابلے میں ہندوستان کو پیر کو مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ارجنٹائناکے ہاتھوں ۳۔۵؍گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، جس کے ساتھ ہی وہ سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگیا۔

August 24, 2026, 9:08 PM IST

ہاکی ورلڈکپ :ہندوستان کو ارجنٹائنا کے خلاف بڑی جیت کی ضرورت

ہندوستانی مردوں کی ٹیم پیر کو ہاکی ورلڈ کپ میں ارجنٹائنا کے خلاف اپنا آخری پول ای میچ کھیلنے اترے گی۔ سیمی فائنل میں پہنچنے کی ان کی امیدیں مشکل حساب کتاب پر ٹکی ہوئی ہیں۔

August 23, 2026, 8:29 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK