• Wed, 28 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

fire

ٹرینوں میں رات ۱۱؍ بجے سے صبح۵؍ بجے تک چارجنگ پوائنٹس بند رکھنے کا فیصلہ

ٹرینوں میں موجود چارجنگ پوائنٹس کو رات ۱۱؍ بجے سے صبح ۵؍ بجے تک بند رکھنے کا انتظام کیا گیا ہے۔ اس اقدام کا بنیادی مقصد رات کے وقت برقی آلات کو چارج کرنے کے دوران پیدا ہونے والے ممکنہ آگ کے خطرات کو کم کرنا اور مسافروں کی حفاظت کو یقینی بنانا بتایا جاتا ہے۔

October 28, 2026, 4:54 PM IST

ایپل میں ۴۰۰؍ سے زائد ملازمتیں ختم، نئے سی ای او جان ٹرنس کی بڑی کارروائی

کمپنی نے مصنوعی ذہانت، سیری (Siri)، ویژن پرو (Vision Pro) اور ہارڈویئر انجینئرنگ سمیت مختلف شعبوں میں ملازمین کی تعداد کم کی ہے۔ ان تبدیلیوں میں انجینئرنگ پروگرام منیجرز اور تقریباً نصف درجن ڈائریکٹرز کے عہدے بھی متاثر ہوئے ہیں۔ بعض رپورٹس میں ۴۰۰؍سے زائد ملازمتوں میں کمی کا ذکر کیا گیا ہے۔

October 26, 2026, 7:08 PM IST

غزہ کی بھوک اسرائیل میں انتخابی مہم کا ہتھیار جبکہ ۵؍لاکھ فلسطینی امداد سے محروم

اسرائیل میں پارلیمانی انتخابات سے پہلے فلسطینیوں کے خلاف سخت گیر بیانات اور غزہ کی تباہی کو انتخابی تشہیر میں استعمال کیا جا رہا ہے، جبکہ جنگ بندی کے باوجود غذائی امداد میں کمی، اسپتالوں کے لیے ایندھن کی قلت، اسرائیلی فوج کے زیرِ کنٹرول علاقوں میں توسیع اور فلسطینیوں کی ہلاکتوں میں اضافہ انسانی بحران کو مزید سنگین بنا رہا ہے۔

October 26, 2026, 6:10 PM IST

غزہ: اسرائیلی حملے میں فلسطینیوں کے خیمے جل کر خاکستر، ۸۰۰؍ سے زائد بے آسرا

شجاعیہ کے قریب اتوار کی شام خیموں میں آگ لگنے سے خواتین، بچوں، بزرگوں اور مریضوں سمیت سیکڑوں افراد کا بچا کھچا سامان بھی تباہ ہوگیا؛ غزہ کی وزارتِ تعمیرات و رہائش نے واقعے کو جبری بے دخلی کی پالیسی کا حصہ قرار دیتے ہوئے جنگی جرم کہا، جنگ بندی کے باوجود حملوں میں ہزاروں فلسطینی ہلاک اور زخمی ہوچکے ہیں۔

October 26, 2026, 6:11 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK