• Sun, 13 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

fire brigade

ناگپور: واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ سے کلورین گیس کا اخراج، ۴۰؍ سے زائد افراد اسپتال داخل

ناگپور میں پانی صاف کرنے والے ایک پلانٹ سے کلورین گیس کے اخراج کے باعث ۴۰؍ سے زائد افراد متاثر ہوکر اسپتال پہنچ گئے۔ گیس پھیلنے سے کارکنوں اور قریبی رہائشیوں کو کھانسی اور سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد’ NDRF‘، فائر بریگیڈ اور پولیس نے فوری کارروائی کی۔

August 24, 2026, 3:45 PM IST

گھاٹکوپر : چٹان کھسکنے سے ۷؍ افراد کی موت، ۷؍ زخمی

خوف کی وجہ سے راحت کاری کئی گھنٹوں بعد شروع کی گئی۔ مہلوکین کیلئے ۴؍ لاکھ روپے اور زخمیوں کیلئے۵۰؍ ہزار روپے معاوضہ کا اعلان۔ ۲۱؍ سال کے دوران اسی علاقہ میں یہ تیسرا واقعہ ہے۔

August 12, 2026, 11:49 AM IST

’’پانچ سال میں گھر بنا، چند منٹوں میں ملبہ‘‘

بھیونڈی عمارت سانحہ کے زندہ بچ جانے والے مکینوں کی دردناک داستان۔کسی نے پہلے منزلے سے کودکر تو کسی نے پائپ لائن اور نالےکے سہارے جان بچائی۔

August 01, 2026, 11:46 AM IST

مالیگائوں: ۴؍ روز قبل موسم ندی میں غرقاب ۷؍ سالہ احتشام کی لاش بر آمد

نعمانی پل سے طغیانی کا نظارہ کرنے والا بچہ پانی میں گرگیا، چوتھے روز لاش ۳۰؍کلو میٹر دور پانی میں موجود جھاڑیوں میں پھنسی ہوئی ملی۔

July 30, 2026, 9:41 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK