• Wed, 24 December, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

flipkart

فلیپکارٹ ایک ہزار سے کم قیمت والی مصنوعات پر فروخت کنندگان سے کمیشن نہیں لے گا

گھریلو ای کامرس پلیٹ فارم فلیپکارٹ نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایک ہزار روپے سے کم قیمت کی مصنوعات پر فروخت کنندگان سے کوئی کمیشن نہیں لے گا، جس سے توقع ہے کہ ان مصنوعات کی قیمتیں صارفین کے لیے مزید کم ہوجائیں گی۔

November 14, 2025, 6:00 PM IST

ڈیلیوری بوائز پہلے ۵۲؍روپے کماتے تھے اب انہیں اوسطاً ۴۵؍ روپے ملتے ہیں: رپورٹ

ایک ساتھ دو آرڈر لے جانے کی وجہ سے ڈیلیوری بوائز کی کمائی کم ہوئی ہے۔کوئیک کامرس کمپنیاں لاگت کو کم کرنے کے لیے ایک ساتھ متعدد آرڈرز بھیج رہی ہیں۔ زیپٹو، بلنک اِٹ اور سویگی انسٹامارٹ کا دعویٰ ہے کہ اس کی وجہ سے تیزی سے ترسیل ہوئی ہے۔

November 06, 2025, 6:16 PM IST

رائل انفیلڈ کی موٹرسائیکلیں فلپ کارٹ پرملیں گی

دونوں کمپنیوں میں معاہدہ، ممبئی، بنگلور، گڑگاؤں، کولکاتا اور لکھنؤ میں سہولت دستیاب۔

September 22, 2025, 2:29 PM IST

یوٹیوبر کومکمل ادائیگی کے بعد بھی فلپ کارٹ سے دو مرتبہ استعمال شدہ میک بک موصول

یوٹیوبر دیوانشو دھندھال کو ۲؍ لاکھ ۶۰؍ روپے ادا کرنے کے بعد بھی فلپ کارٹ سے دو مرتبہ استعمال شدہ میک بک پرو موصول ہوا، ان کے اس دھوکے کے منظر عام پر آنے کے بعد صارفین نے اپنے شدید رد عمل کا اظہار کیا۔

June 11, 2025, 9:07 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK