EPAPER
اقوام متحدہ کے ایف اے او کے مطابق نومبر میں مسلسل تیسرے مہینے عالمی خوراک کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ دودھ، تیل، چینی اور گوشت سستا ہوا جبکہ اناج کی قیمتوں میں ۸ء۱؍ فیصد اضافہ ہوا۔ ایف اے او گلوبل فوڈ پرائس انڈیکس نومبر میں۱ء۱۲۵؍ پوائنٹس پر آیا، جو مارچ ۲۰۲۲ء کی ریکارڈ سطح سے ۲۲؍ فیصد کم ہے۔عالمی سطح پر مہنگائی کے دباؤ کے درمیان نومبر کا مہینہ صارفین کے لیے ریلیف کا مہینہ ثابت ہوا۔
December 07, 2025, 8:26 PM IST
حالیہ مہینوں میں مویشیوں کی سپلائی میں کمی کی وجہ سے بیف اور سپلائی میں رکاوٹوں اور ٹیرف کی وجہ سے کافی جیسی ضروری اشیاء کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہوا تھا۔
November 15, 2025, 3:54 PM IST
اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں سال بہ سال تیزی سے کمی اور اشیا اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) کی شرحوں میں کمی کے بازار کے اثرات کے درمیان اکتوبر میں کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) افراط زر مزید کم ہو کر۲۵ء۰؍ فیصد رہ گیا۔
November 12, 2025, 6:10 PM IST
خوراک کی افراط زر۲۸ء۲؍ فیصد تک گر گئی۔کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) پر مبنی خردہ افراط زر میں کمی بنیادی طور پر سبزیوں اور دالوں سمیت کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں نرمی کی وجہ سے تھی۔
October 13, 2025, 8:38 PM IST
