EPAPER
بیمار والدہ کے ساتھ دعا کے لیے درگاہ پہنچے تھے شاہ رخ؛ رقم گم ہونے پر فقیر نے کہا تھا ’’۵۰۰؍ کروڑ کمائے گا‘‘، برسوں بعد اداکار نے واقعہ کو والدہ کی دعاؤں سے جوڑا۔
September 17, 2026, 4:03 PM IST
دمن کے کلیکٹر سوربھ مشرا نے تھار اور فورچونر کاروں کے مالکان کو سٹرک سلامتی کا عہد دلایا، انہوں نے اجتماع سے کہا کہ سلامتی پیغام کے ساتھ آنند مہندرا کو ٹیگ کریں، انتظامیہ نے تقریب کی ویڈیو جاری کی۔
September 11, 2026, 4:41 PM IST
امریکہ۔ کنیڈا کے درمیان بڑھتی ہوئی سیاسی اور تجارتی کشیدگی نے سیاحت کے شعبے کو بھی شدید متاثر کیا ہے۔ امریکی سیاحتی ادارے کنیڈا سے آنے والے سیاحوں کو دوبارہ امریکہ کی جانب راغب کرنے کے لیے خصوصی رعایتوں، تشہیری مہمات اور سفری پروگراموں کا سہارا لے رہے ہیں۔
September 07, 2026, 4:18 PM IST
کیتن اگروال قتل معاملے میں پولیس نے قتل کی منصوبہ بندی میں معاون عاشق کے دوست کو گرفتار کرلیا، اب تک کی یہ تیسری گرفتاری ہے، پولیس کا الزام ہے کہ رتیش ہانگے کو قتل کے منصوبے کا علم تھا اور وہ اس سلسلے میں ہونے والی بات چیت میں ملوث تھا۔
September 06, 2026, 9:26 PM IST
