• Sat, 31 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

france

اسپین: تیز رفتار ریل پراعتماد ٹوٹ گیا: ریل حادثے کے بعد ہسپانوی وزیراعظم کا بیان

اسپین کے وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے ریل حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ریز رفتار ریل پر اعتماد ٹوٹ گیا، بدھ کو ہوئے اس حادثے میں کم از کم۶۹؍ افراد ہلاک ہوئے، جو اس سال اسپین میں دوسرا بڑا تیز رفتار ریل سانحہ ہے۔

October 30, 2026, 8:28 PM IST

گلوبل صمود فلوٹیلا: ۲۲؍ ممالک کی ۱۱۳؍ بندرگاہوں پر ہڑتال، احتجاج، ہندوستان شامل

گلوبل صمود فلوٹیلا کی جانب سے غزہ تک انسانی امداد پہنچانے اور اسرائیلی ناکہ بندی کو چیلنج کرنے کی کوششوں کے بعد اب عالمی مزدور تحریک نے جنگی رسد کی ترسیل کو نشانہ بنایا ہے۔ ۲۵؍ سے زائد ٹریڈ یونینوں کی حمایت سے ۳۰؍ اکتوبر کو ۲۲؍ ممالک کی ۱۱۳؍ بندرگاہوں پر ہڑتال اور احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے۔ مزدوروں کا مطالبہ ہے کہ شہری بندرگاہوں کو اسلحہ، گولہ بارود اور فوجی سازوسامان کی ترسیل کے لیے استعمال نہ کیا جائے۔ ہندوستان کی نہوا شیوا بندرگاہ بھی اس عالمی مہم میں شامل ہے، جبکہ غزہ کے ماہی گیروں کی بندرگاہ پر فلسطینیوں نے بھی عالمی مزدوروں سے اظہارِ یکجہتی کیا۔

October 30, 2026, 6:22 PM IST

فرانس: سنیچرکے احتجاج سے قبل تشدد کے خدشے کے پیش نظر۷۰؍ ہزار پولیس اہلکار تعینات

فرانس میں سنیچرکو ہونے والے احتجاج سے قبل تشدد کے خدشے کے پیش نظر۷۰؍ ہزار پولیس اہلکار تعینات کیے جائیں گے،وزیر داخلہ نے ’’شدید خطرے‘‘سے خبردار کیا ہے کیونکہ حکام کا شہر کے مراکز میں مظاہروں پر پابندی اور سیکیورٹی سخت کرنے کا ارادہ ہے۔

October 30, 2026, 5:00 PM IST

مہنگائی، بے روزگاری اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف یورپ میں احتجاج، کئی افراد زخمی

یورپ کے کئی ممالک میں بڑھتی مہنگائی، بے روزگاری اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے، جس کے دوران متعدد شہروں میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ فرانس، اٹلی، اسپین، بلجیم اور البانیہ میں احتجاج کے دوران گرفتاریاں بھی عمل میں آئیں ، جبکہ کئی مقامات پر حالات کشیدہ ہوگئے۔

October 25, 2026, 4:21 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK