EPAPER
پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے ادارے (یو این ایچ سی آر) نے بتایا ہے کہ حالیہ ایام میں ایران سے افغانوں کی واپسی میں بڑے پیمانے پر اور تیزی سے اضافہ ہوا ہے جنہیں سنبھالنے میں ناکامی کے نتیجے میں افغانستان کے مزید غیرمستحکم ہونے کا خدشہ ہے۔
June 29, 2025, 8:44 PM IST
جسٹس دیپانکر دتہ نے سماعت کے دوران تبصرہ کیا کہ کیا ہندوستان کو دنیا بھر سے پناہ گزینوں کی میزبانی کرنی ہے؟ ہم پہلے ہی ۱۴۰ کروڑ کی آبادی ہیں۔ یہ کوئی دھرم شالہ نہیں کہ ہم ہر جگہ سے غیر ملکی شہریوں کی میزبانی کریں۔
May 19, 2025, 3:54 PM IST
ان تنظیموں نے اجتماعی طور پر عدلیہ پر زور دیا کہ وہ آئینی حقوق کو برقرار رکھے اور پسماندہ برادریوں کے معاش کا تحفظ کرے۔
March 15, 2025, 9:23 PM IST
سپریم کورٹ نے یو اے پی اے کے تحت زیر التواء مقدمہ میں ۵؍ سال سے قید شہری کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا۔
February 18, 2025, 10:36 AM IST