EPAPER
رشبھ شیٹی کی ’’کانتارا: چیپٹر ون‘‘، دھرمیندر اور آگستیا نندا کی ’’اکیس‘‘، ہرش وردھن رانے کی ’’ایک دیوانے کی دیوانیت‘‘ اور ورون دھون اور جھانوی کپور کی ’’سنی سنسکاری کی تلسی کماری‘‘ ۲؍ اکتوبر ۲۰۲۵ء کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوں گی۔ اکشے کمار اور ارشد وارثی کی ’’جولی ایل ایل بی ۳‘‘ کے متعلق بھی خبریں گردش کررہی ہیں کہ یہ گاندھی جینتی کے موقع ہی پر ریلیز ہوگی۔
July 14, 2025, 8:55 PM IST
گاندھی جینتی ۲۰۲۵ء کے موقع پر ہندوستانی سنیما کی دو بڑی اور اہم فلمیں ’’کانتارا: چیپٹر ون‘‘ اور ’’جولی ایل ایل بی ۳‘‘ باکس آفس پر ٹکرا سکتی ہیں۔
July 09, 2025, 8:48 PM IST
اجے دیوگن کی فلم ’’درشیم ۳‘‘ کی شوٹنگ کی شروعات گاندھی جینتی ۲۰۲۵ء سے ہوگی۔ یاد رہے کہ یہ فلم گاندھی جینتی ۲۰۲۶ء پر ریلیز ہوگی۔ فلم کی ہدایتکاری ابھیشک پاٹھک انجام دیں گے جنہوں نے ’’درشیم ۲‘‘ کو ڈائریکٹ کیا تھا۔
June 21, 2025, 6:13 PM IST
بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان اور ان کی بیٹی سہانا خان کی مشترکہ فلم’’ `کنگ‘‘ کی شوٹنگ کا آغاز ہو چکا ہے۔ فلم کی ریلیز ۲؍ اکتوبر۲۰۲۶ء کو گاندھی جینتی کے موقع پر متوقع ہے۔
May 21, 2025, 6:49 PM IST