Inquilab Logo Happiest Places to Work

gandhinagar

شدید بارش سے ویسٹرن اور سینٹرل ریلوے میں طویل مسافتی اور لوکل ٹرین خدمات متاثر

ویسٹرن ریلوے نے اطلاع دیتے ہوئے بتایا ہے کہ شدید بارش کے باعث متعدد میل، ایکسپریس، مسافر اور مضافاتی ٹرینوں کو منسوخ، ریگولیٹ، مختصر فاصلے تک محدود کرنے کے علاوہ متبادل راستوں پر روانہ یا نئے شیڈول کے مطابق چلایا جا رہا ہے۔

July 24, 2026, 12:06 PM IST

اڈانی ہتک عزت معاملہ، روی نائر کو ضمانت، ایک ماہ کیلئے سزا پر روک

اڈانی ہتک عزت معاملے میں صحافی روی نائر کو ضمانت مل گئی، ساتھ ہی سزا ایک ماہ کیلئے معطل کردی گئی،سزا کی معطلی سے انہیں ایک ماہ کے اندر سیشن عدالت میں اپیل دائر کرنے کی اجازت مل گئی۔

February 14, 2026, 3:55 PM IST

بہیال، گجرات: گربا تقریب پر پتھراؤ کے بعد اقلیتوں کے خلاف بلڈوزر کارروائی

گجرات کے گاندھی نگر ضلع کے بہیال گاؤں میں گربا تقریب کے دوران پتھراؤ معاملے میں انتظامیہ نے اقلیتوں کے خلاف بلڈوزر کارروائی کی۔ جمعرات کی صبح گاؤں جانے والی سڑک پر غیر قانونی تجاوزات کے نام پر اقلیتوں کی املاک مسمار کی گئی۔

October 09, 2025, 5:49 PM IST

بڑودہ کے بعد گاندھی نگر میں مودی کا روڈ شو، پاکستان کو نشانہ بنایا

سرحد پار سے دہشت گردی کو باقاعدہ جنگ قراردیا ، اعلان کیا کہ ’’اگر وہ جنگ چاہتے ہیںتو اس کا بھی جواب دیا جائیگا ‘‘

May 28, 2025, 9:09 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK