EPAPER
ان دنوں گاؤں کے کھیتوں کا منظر دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ کہیں دھان کی فصل پوری طرح پک کر تیار ہو چکی ہے تو کہیں کھیتوں میں ابھی کچا دھان کھڑا ہے۔
November 01, 2026, 4:42 PM IST
بچے جب اپنی پکڑی ہوئی مچھلی لے کر گھر پہنچتے ہیں تو ان کے انداز میں ایک خاص فخر ہوتا ہے۔ وہ گھر والوں کو بتاتے ہیں کہ مچھلی کہاں سے ملی، کتنی دیر انتظار کرنا پڑا اور کس طرح کٹیا میں پھنسی۔
October 25, 2026, 5:39 PM IST
اس کام میں بھی بچوں کے درمیان ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی کوشش جاری رہتی۔ کوئی اپنی مٹی کے ڈھیر پر فخر کرتا تو کوئی دوسرے کی مٹی کو ناقص قرار دے کر اپنی کاریگری کی برتری جتاتا۔
October 18, 2026, 5:16 PM IST
گاؤں میں اُس زمانے میں گھر کے سامنے کنواں ہونا صرف سہولت نہیں، ایک طرح کی امیری کی نشانی بھی سمجھا جاتا تھا۔ جس گھر کے سامنے کنواں ہو، اس گھر کی عورتوں کو دور سے پانی بھر کر لانے کی مشقت نہیں کرنی پڑتی تھی۔
October 11, 2026, 6:32 PM IST
