• Sat, 12 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

gateway

وجرائی آبشار: سہیادری کے دامن میں گرتے پانی کا شاندارنظارہ

بلند ترین آبشاروں میں یہ آبشار اپنی بلندی، قدرتی ماحول اور مانسون کے دوران اپنے پُرشکوہ منظر کی وجہ سے سیاحوں کو بے حد متاثر کرتا ہے۔

September 03, 2026, 1:15 PM IST

بیکرے آبشار: ممبئی کے قریب سہیا دری میں چھپا ایک خوبصورت آبشار

بارش شروع ہوتے ہی سہیا دری کی چٹانوں اور جنگلات میں پانی کی روانی بڑھ جاتی ہے اور بیکرے آبشار کئی سطحوں سے نیچے گرتا ہوا ایک حسین منظر پیش کرتا ہے۔

August 27, 2026, 12:16 PM IST

سَوَتسڑا آبشار: کونکن کی سبز وادیوں میں بہتا ہوا سفید دھارا

چپلون کے قریب واقع یہ جھرنا اگرچہ ملک کے مشہور ترین آبشاروں میں شامل نہیں، لیکن یہی نسبتاً کم شہرت اسےمسافروں کے لیے زیادہ پرکشش بناتی ہے۔

August 20, 2026, 12:37 PM IST

انیتا گوہا نے کئی فلموں میں شاندار اور پروقار رول نبھائے

ہندی سنیما کی تاریخ میں چند اداکارائیں ایسی گزری ہیں جنہوں نے اپنے فن سے زیادہ اپنے کرداروں کی وجہ سے عوام کے دلوں میں جگہ بنائی۔ انیتا گوہا بھی انہی فنکاراؤں میں شامل ہیں۔

June 20, 2026, 10:32 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK