EPAPER
منیش کیجریوال نئے ڈائریکٹر بن گئے۔ اب گوتم اڈانی کمپنی کے نان ایگزیکٹیو چیئرمین کی حیثیت سے کام کریں گے اور وہ کمپنی کے انتظامی کردار میں نہیں ہوں گے۔
August 05, 2025, 6:29 PM IST
کمہارواڑہ کی نبی چال کے مکین اور دکاندار برہم۔ دھاراوی کے پولیس انسپکٹر پر اڈانی ہٹاؤ دھاراوی بچاؤ کے اہلکارو ں کو دھمکانے اوراڈانی گروپ کی طرفداری کا الزام۔ پولیس اسٹیشن میں میٹنگ۔
July 25, 2025, 5:43 PM IST
وزیر اعظم مودی سے قربت رکھنے والے گوتم اڈانی نے ۲۰۲۳ء میں اسرائیل کی حیفہ بندرگاہ کو خرید لیا تھا، ایران کا دعویٰ ہے کہ اس نے بندرگاہ کو تباہ کر دیا ہے، کمپنی نے اسکی تردید کی ہے۔
June 19, 2025, 1:09 PM IST
اڈانی، رستم جی اور وادھوا جیسے بلڈر بھی سامنے آئے۔ دھاراوی ری ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کے بعد سے بڑے بلڈر جھوپڑپٹیوں کی بازآباد کاری میں دلچسپی لینے لگے ہیں۔
June 02, 2025, 10:37 AM IST