EPAPER
غزہ میں شدید بارش کے سبب ۷۰؍ ہزار خیموں کو نقصان پہنچا، جبکہ حکام کا کہنا ہے کہ آلات کی کمی کی وجہ سے بچاؤ کارکنان کو دشواری کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، بے گھر فلسطینیوں کے پاس اب پناہ کیلئے کوئی جگہ نہیں بچی ہے۔
November 08, 2026, 9:27 PM IST
یاہو کو پہلے حکومت سازی کی دعوت ملنے کا امکان بہت کم ، سبھی پارٹیوں سے گفتگو مکمل،صدر ہرزوگ آج اعلان کریں گے ۔
November 08, 2026, 10:03 AM IST
غزہ میں متحدہ عرب امارات کی کوششوں سے ۵۰۰؍ جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب منعقد کی گئی، امارات کے صدر کے سفارتی مشیر ڈاکٹر انور قرقاش نے یہ کہتے ہوئے کہ عالمی ترجیحات بدلنے کے باوجود اس کی انسانی کوششیں جاری رہیں گی، غزہ کے عوام کی حمایت کے لیے ملک کے عزم کی دوبارہ تصدیق کی ہے۔
November 07, 2026, 8:20 PM IST
امریکی ریپر میکلمور نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ کے ۹؍ بڑے ایریناز (کنسرٹ ہالز) نے فلسطین کی حمایت میں کنسرٹس کے انعقاد کے ان کے منصوبوں کو مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے جن مقامات کے نام لئے ان میں میڈیسن اسکوائر گارڈن، پروڈینشل سینٹر، بارکلیز سینٹر، یو بی ایس ایرینا، انٹیوٹ ڈوم، کیا فورم، کرپٹو ڈاٹ کام ایرینا، چیس سینٹر اور کلائمیٹ پلیج ایرینا شامل ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ستمبر کے وسط تک ان کی ٹیم کو سال کے اختتام تک ان مقامات پر دستیاب تاریخوں کی پیشکش کی گئی تھی۔ لیکن جیسے ہی منتظمین کو پتہ چلا کہ ان کنسرٹس سے ہونے والی آمدنی فلسطینی عوام کیلئے وقف کی جائے گی، وہ تمام پیشکشیں غائب ہوگئیں۔
November 07, 2026, 3:55 PM IST
