• Fri, 23 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

gen alpha

خدا انہیں نظر بد سے بچائے!(۲)

جین زی اور جین الفا کی نئی نسل نے اپنے احتجاج اور بے خوفی سے جمہوریت، جوابدہی اور عوامی حقوق کے حوالے سے نئی امید پیدا کی ہے۔ کسانوں کے احتجاج پر ہونے والی تنقید اور موجودہ نوجوانوں کے تئیں مختلف رویّوں کا تقابل کرتے ہوئے یہ مضمون سوال اٹھاتا ہے کہ آخر اس نسل میں آمریت کے بجائے جمہوریت سے محبت اور حکمرانوں سے جواب طلب کرنے کا حوصلہ کہاں سے آیا؟

October 16, 2026, 4:45 PM IST

کس کا کنواں، کس کی کھائی؟

دہلی کے بارہ کھمبا روڈ سے سپریم کورٹ تک اپوزیشن کے لیڈروں، کارکنان اور وکلاء نے جو مارچ کیا اُس کے تاریخی ہونے میں اُن لوگوں کو بھی شک نہیں ہوسکتا جو اپوزیشن مخالف ہیں اور نہیں چاہتے کہ کوئی بھی مارچ ہو، ریلی نکلے یا مظاہرہ کیا جائے۔

October 14, 2026, 9:30 PM IST

آواز اٹھائیں، احتجاج جاری رہنا چاہئے: شیکھر نے پرامن مظاہروں کی حمایت کی

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے کے مطالبے اور ووٹر فہرستوں کی خصوصی نظرثانی پر جاری تنازع کے درمیان اداکار نے شہریوں کے پُرامن احتجاج کے حق کی حمایت کی؛ مہاتما گاندھی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اجتماعی آواز حکومت کی توجہ حاصل کرسکتی ہے۔

October 12, 2026, 6:16 PM IST

دہلی: جنتر منتر احتجاجی فہرست سے خارج؛ سی جے پی کا ۲۴؍ گھنٹے کا الٹی میٹم

دہلی پولیس نے جنتر منتر کو احتجاج کے مقررہ مقامات کی فہرست سے خارج کرتے ہوئے رام لیلا میدان، براری گراؤنڈ اور سی بی ڈی گراؤنڈ کو متبادل مقامات قرار دیا۔ سی جے پی نے پولیس سے احتجاج کی تاریخ اور وقت مقرر کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ۲۴؍ گھنٹے کا الٹی میٹم دیا۔ پارٹی لیڈر ابھجیت دپکے نے کہا، ’’اب پورا ملک جنتر منتر بنے گا۔‘‘ اس دوران دھرو راٹھی نے اپنی حراست کے بعد پولیس کارروائی پر تنقید کی، دہلی کی صورت حال کو ’ایمرجنسی جیسے حالات‘ قرار دیا اور ذمہ دار افراد کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان کیا۔ پولیس نے فیصلے کی وجہ وزارت داخلہ کی کمیٹی کی سفارشات کو بتایا ہے۔

October 12, 2026, 4:50 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK