• Wed, 25 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

georgia

ڈوم اسکرولنگ کے بعد ’ہوپ اسکرولنگ‘ کا رجحان، سوشل میڈیا پر امید کی لہر

امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی کامیابی کے بعد سوشل میڈیا پر منفی خبروں اور پریشان کن مواد کے بجائے خوشی، امید اور سیاسی جوش سے بھرپور پوسٹس دیکھنے کا نیا رجحان سامنے آیا ہے، جسے ’ہوپ اسکرولنگ‘ (Hopescrolling) کہا جا رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق مثبت مواد ذہنی دباؤ سے عارضی راحت دے سکتا ہے، تاہم مسلسل ایسی ہی پوسٹس دیکھنا بھی صارف کو الگورتھم کے بنائے ہوئے ایک محدود دائرے میں قید کرسکتا ہے۔

November 05, 2026, 7:03 PM IST

امریکی انتخابات: سینیٹ، کانگریس اور گورنری میں کئی تاریخی پہلی کامیابیاں

امریکہ کے۳؍ نومبر ۲۰۲۶ء کے وسط مدتی انتخابات میں سینیٹ، ایوانِ نمائندگان اور ریاستی گورنری کے علاوہ دیگر منتخب عہدوں پر بھی کئی غیر معمولی کامیابیاں سامنے آئیں۔ مسلمان، سیاہ فام، مقامی امریکی، جنوبی ایشیائی، لاطینی اور ایل جی بی ٹی کیو پلس برادریوں سے تعلق رکھنے والے امیدواروں نے مختلف ریاستوں میں پہلی مرتبہ تاریخ رقم کی، جبکہ بعض انتخابی حلقوں میں تاریخی اعزازات کے حامل امیدواروں کے نتائج بدستور زیرِ انتظار رہے۔

November 04, 2026, 4:06 PM IST

امریکہ: گلاسیز ہونٹ، تاثرات کو تحریر میں بدلیں گے، ہند نژاد نوجوانوں کا کارنامہ

کمپیوٹر پر پیغام لکھنے کے لیے نہ کی بورڈ دبانے کی ضرورت ہوگی اور نہ ہی آواز بلند کرکے بولنا پڑے گا۔ ہندوستانی نژاد نوجوان کاروباری افراد آرش یادو اور ارنو کمار کا اسٹارٹ اَپ The Subvocal Company ایسے اسمارٹ گلاسیز تیار کررہا ہے جو خاموشی سے ہونٹ ہلانے پر بننے والے الفاظ کو ڈجیٹل تحریر میں تبدیل کرسکتے ہیں۔ کمپنی نے Y Combinator اور Afore Capital سمیت سرمایہ کاروں سے ۳ء۱؍ ملین ڈالر کی ابتدائی فنڈنگ حاصل کی ہے۔

October 31, 2026, 7:22 PM IST

امریکہ: تفریحی پارک میں رولر کوسٹر حادثہ، ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی

امریکہ کی ریاست جارجیا کے تفریحی پارک ’سکس فلیگس اوور جارجیا‘ میں رولر کوسٹر حادثے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ حادثے کے بعد انتظامیہ نے احتیاطی طور پر چھ تفریحی پارکوں میں ۹؍ رولر کوسٹر جھولے عارضی طور پر بند کردیے، جبکہ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

October 13, 2026, 1:56 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK