EPAPER
مصر اب تک کوالیفائی کرنے والی تیسری افریقی ٹیم ہے جس نے مراکش اور تیونس کو جوائن کیا ہے۔محمد صلاح نے جبوتی کے خلاف ہونے والے میچ میں۲؍گول کئے۔
October 10, 2025, 7:44 PM IST
مہاراشٹر میں نرسنہانند پر پیغمبر اسلام حضرت محمد ﷺ کے بارے میں توہین آمیز تبصرے پر ایف آئی آر درج کی گئی ہے، ایف آئی آر میں معاشرے میں اختلافات پیدا کرنے، پہلے سے موجود دشمنی کو ہوا دینے اور اجتماعی ہم آہنگی کو مجروح کرنے کے الزامات شامل ہیں۔
August 28, 2025, 7:56 PM IST
وزیراعظم نریندر مودی کا گھانا دورے پر اکرا میں خطاب۔کہا کہ ۵؍اہم معاہدے طے پاگئے ہیں۔
July 04, 2025, 1:40 PM IST
یتی نرسنگھانند کے مبینہ طور پر اشتعال انگیز پوسٹس کو فیکٹ چیک کرکے اپنے ایکس پر شیئر کرنے پر نرسنگھانند کی ایک ساتھی نے زبیر پر ملک میں تشدد بھڑکانے کا الزام لگاتے ہوئے ایف آئی آر درج کروائی تھی۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے ایف آر آئی منسوخ کرنے سے انکار کردیا البتہ تحقیقات جاری رہنے تک زبیر کو گرفتاری سے تحفظ فراہم کیا۔
May 22, 2025, 8:38 PM IST