• Fri, 30 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

ghodbunder road

’’گھوڑبندر روڈ کے گڑھے نہیں بھرے تو بی جے پی میئر اور کمشنر پر مقدمہ درج کرو‘‘

شیوسینا (ادھو) کے میرا بھائندر ضلع صدر راجو بھوئیر نے مطالبہ کیا ہے کہ اگر گھوڑبندر روڈ پر موجود خطرناک گڑھوں کو فوری طور پر نہیں بھرا گیا تو میرا بھائندر کی بی جے پی میئر اور میونسپل کارپوریشن کمشنر کے خلاف مجرمانہ غفلت کا مقدمہ درج کیا جائے۔

August 05, 2026, 1:12 PM IST

گھوڑ بندر روڈ سے بڑے ٹرکوں کے گزرنے کے اوقات میں توسیع

ٹرکوں کو گزرنے کیلئے صرف ۶؍ گھنٹے کی مہلت ملنے سے ٹریفک جام کا مسئلہ بڑھ گیا تھااور صبح کے اوقات میں مسافروں کو شدید پریشانی اٹھانی پڑ رہی تھی۔

September 21, 2025, 10:39 AM IST

ٹریفک کے مسائل کے حل کیلئے گھوڑ بندرروڈپر پُرامن احتجاج

’جسٹس فار گھوڑ بندر روڈ اور ذمہ دار کون؟‘ مہم کےتحت مقامی شہریوں نے مختلف مطالبات کئے

September 17, 2025, 7:24 AM IST

گھوڑبندر روڈ کا ٹریفک بھیونڈی کی جانب موڑنےکا فیصلہ

کالہیر میں ٹریفک جام کے خلاف ناراض ٹیمپو ڈرائیوروں اور مالکان کا زبردست احتجاج

August 26, 2025, 12:07 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK