EPAPER
سابق آسٹریلیائی کپتان رکی پونٹنگ نے آئی سی سی مینز ٹی۲۰؍ ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کی مایوس کن کارکردگی پر سخت تنقید کرتے ہوئے اسے انتہائی ناقص قرار دیا ہے۔ پونٹنگ کا کہنا ہے کہ زمبابوے کے ہاتھوں شکست نے ٹورنامنٹ سے آسٹریلیا کے باہر ہونے میں کلیدی کردار ادا کیا ۔
February 18, 2026, 4:30 PM IST
آسٹریلیا کے لیجنڈ بولر نے آج تک کبھی نو بال نہیں ڈالی، اب تک۳۴؍ہزار سے زیادہ گیندیں کر چکے ہیں۔
August 20, 2025, 9:13 PM IST
۱۳؍ گھنٹے کی میراتھن اننگز کھیلی تھی، ریٹائرمنٹ سے واپسی اور کپتانی سنبھالی ، آسٹریلوی کرکٹ میں اس وقت سوگ کی لہر ۔ انہوں نے۸۹؍ سال کی عمر میں آخری سانس لی۔ یہ کھلاڑی مشکل وقت میں ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے کے لیے جانا جاتا ہے۔
August 16, 2025, 12:39 PM IST
آسٹریلیا کے سابق تیز گیندباز گلین میگرا نے یک روزہ میچوں کے ۵؍ بہترین گیندبازوں کی فہرست میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی وسیم اکرم کو شامل کیا ہے۔ گزشتہ روز اوول میں آسٹریلیا اور ہندوستان کے مابین تیسرے یک روزہ میچ سے پہلے بات چیت کرتے ہوئے میگرا نے اپنے بہترین گیندبازوںکی فہرست سامنے رکھی۔ پاکستان کی طرف سے سب سے زیادہ ۵۰۲؍وکٹیں حاصل کرنے والے سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کو میگرا نے اپنی فہرست میں پہلے نمبر پر رکھا ہے۔
December 04, 2020, 1:57 PM IST
