• Tue, 03 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

goa

چین میں تنازع کے بعد ایمباپے کا فیصلہ کن وار، ریئل میڈرڈکی شاندار فتح

فرانس کے اسٹار فٹبالر کائلین ایمباپے نے چین میں پیش آنے والے تنازع کے بعد میدان میں واپسی کرتے ہوئے گول اسکور کیا اور اپنی ٹیم ریئل میڈرڈ کو ریسنگ سانتاندر کے خلاف شاندار کامیابی دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔

November 02, 2026, 8:14 PM IST

آرسنل نے لیورپول کے حملوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہوئے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی

انگلش پریمیئر لیگ میں آرسنل نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دفاعی چیمپئن لیورپول کو اس کے ہوم گراؤنڈ پر ۰۔۱؍ سے شکست دے دی۔ اس اہم کامیابی کے ساتھ آرسنل نے لیگ کی پوائنٹس ٹیبل میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

November 02, 2026, 3:32 PM IST

بیلن ڈی اور جیتنے کے بعد پہلے ہی میچ میں ہیری کین پنالٹی گنوا بیٹھے

انگلینڈ کے اسٹار فٹ بالر اور ۲۰۲۶ء کے بیلن ڈی اور فاتح ہیری کین کو ایوارڈ جیتنے کے بعد اپنے پہلے ہی میچ میں مایوسی کا سامنا کرنا پڑا، جب وہ جرمنی کی بنڈس لیگا میں بوروسیا ڈورٹمنڈ کے خلاف پنالٹی پر گول کرنے میں ناکام رہے۔

November 01, 2026, 7:23 PM IST

پریمیئر لیگ: چیلسی نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو شکست دے دی

انگلش پریمیئر لیگ میں چیلسی نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے مانچسٹر یونائیٹڈ کو۰۔۲؍گول سے شکست دے دی۔ اس مقابلے میں چیلسی کی جانب سے راجرز اور کول پالمر نے گول اسکور کرکے اپنی ٹیم کی فتح یقینی بنائی۔ اس کامیابی کے ساتھ چیلسی نے اہم پوائنٹس حاصل کیے۔

November 01, 2026, 6:06 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK