Inquilab Logo Happiest Places to Work

govandi

’’۱۵؍اگست کوہر اس جگہ ترنگایاترا نکالی جائےجہاں دھاراوی واسیوں کوبھیجا جائے گا‘‘

شیوسینا بھون میںدھاراوی بچاؤآندولن کے ذمہ داران کی آدتیہ ٹھاکرے کےہمراہ میٹنگ میں فیصلہ ۔ ۲۲؍ اگست کودھاراوی میںبڑا مورچہ۔

August 07, 2026, 1:13 PM IST

برتھ سرٹیفکیٹ کا مسئلہ ۱۵؍ روز میں حل نہ کرنے پر عدالت سے رجوع ہونے کا انتباہ

گوونڈی کے وکیل نے رجسٹرار جنرل، حکومت مہاراشٹر، بی ایم سی اور کریٹ سومیا کو نوٹس بھیجا، کہا ہےکہ برتھ اور ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری نہ کیا جانا آئین میں دیئے گئے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ ہائی کورٹ میں مفادعامہ کی عرضی داخل کرنے کا اعلان کیا۔

July 30, 2026, 12:45 PM IST

طلبہ کی حمایت میں مظاہرہ اور سیاہ فیتہ باندھ کر اظہار یکجہتی

احتجاجی مظاہرے کے سبب گوونڈی سے چلائی جانے والی بیسٹ بسوں کے روٹ بدلے گئے۔

July 25, 2026, 12:38 PM IST

سوشل میڈیا پر لڑکی بن کر نوجوانوں کو نشانہ بنانے کی شکایت، چند جعلی اکاؤنٹ بند

گوونڈی میں رہنے والے ایک نوجوان کی سمجھداری کی وجہ سے نہ صرف وہ خود سائبر دھوکہ باز سے محفوظ ہوگیا بلکہ اس کی جانب سے کی جانے والی شکایت کی بنیاد پر سائبر پولیس نے چند جعلی سوشل میڈیا اکائونٹ بند بھی کردیئے ہیں۔

July 20, 2026, 12:32 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK