Inquilab Logo Happiest Places to Work

government

غزہ: غذا کی قلت کے بعد اب فلسطینی پینے کے پانی کو ترس رہے ہیں

فلسطینی واٹر اتھاریٹی (پی ڈبلیو اے) نے غزہ پٹی میں ’’فوری انسانی بحران‘‘ کے تعلق سے خبردار کیا ہے اور خطے میں پانی اور صاف صفائی کے نظام کے تقریباً تباہ ہوجانےکا اعلان کیا ہے۔

May 12, 2025, 10:08 PM IST

حماس جنگ بندی کے دوران امریکی یرغمالی ایڈن الیگزینڈر کو رہا کرے گا

ایک سینئر فلسطینی عہدیدار نے بی بی سی کو بتایا کہ حماس کا اعلان ٹرمپ کی آمد سے قبل خیر سگالی کے طور پر کیا گیا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر نے ایک بیان میں کہا کہ اسے امریکہ نے حماس کے الیگزینڈر کو "امریکیوں کیلئے ایک اشارے" کے طور پر رہا کرنے کے ارادے سے آگاہ کیا ہے اور اس اقدام سے مزید یرغمالیوں کے متعلق مذاکرات کی توقع ہے۔

May 12, 2025, 5:12 PM IST

’’اگرشرد پوارحکومت میں شامل ہوں گے تو بہت کچھ بدل جائیگا‘‘

دونوں این سی پی کے انضمام اور مہایوتی میں شمولیت کی قیاس آرائی پر کانگریس لیڈر پرتھوی راج چوہان کا بیان۔

May 12, 2025, 2:14 PM IST

کیا سرکار نے کشمیر پر امریکہ کی ثالثی قبول کرلی ہے؟: کانگریس

ٹرمپ کی پیشکش پرکانگریس کا سوال،یہ بھی پوچھا کہ جنگ بندی کن شرطوں پر ہوئی؟

May 12, 2025, 9:53 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK