Inquilab Logo Happiest Places to Work

government hospitals

مدھیہ پردیش:سرکاری اسپتال میں کیمرے کے سامنے ڈاکٹر کی معمر فرد کے ساتھ بد سلوکی

مدھیہ پردیش کے ایک سرکاری اسپتال میں ایک ڈاکٹر نے ایک معمر فرد کو مبینہ قطار توڑنے کے الزام میں گھسیٹا، مارپیٹ کی، سارا واقعہ کیمرے میں قید۔عوامی غم و غصے اور سیاستدانوں کے ردعمل کے بعد اسپتال انتظامیہ نے کارروائی شروع کردی۔

April 20, 2025, 8:58 PM IST

سرکاری اسپتالوں میں نقلی دواؤں کی سپلائی کے خلاف اپوزیشن کا احتجاج

عوام کی جان سے کھلواڑ بند کرنے کا مطالبہ، خاطیوں کیخلاف سخت کارروائی پر زور۔ اپوزیشن کے اراکین نے’’نقلی سرکار نقلی ادویات ‘‘ کے نعرے لگائے۔

December 21, 2024, 11:01 PM IST

مغربی بنگال: سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹرس ڈیوٹی پر لوٹ آئے

ڈیوٹی پر لوٹنے والے ڈاکٹرس نے زور دیا کہ ڈیوٹی کے دوران ان کی حفاظت کی ذمہ داری ریاستی انتظامیہ پر عائد ہوتی ہے۔ اگر اس سلسلے میں کوئی کوتاہی ہوئی تو وہ دوبارہ سخت اقدامات اٹھائیں گے۔

September 21, 2024, 3:51 PM IST

کولکاتا: جائے احتجاج پر ممتا بنرجی کا اچانک دورہ، ڈاکٹرز سے ڈیوٹی بحالی کی اپیل

آج مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتابنرجی نے ریاستی ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کے ہیڈ کوارٹرس باہر مظاہرین ڈاکٹروں سے ملاقات کی۔ انہوں نے جونیئر ڈاکٹروں کو یقین دہانی کروائی کہ ان کے مطالبات پر غور کیا جائے گا اور کسی کے مجرم پانے پر اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ نے ڈاکٹروں سے ڈیوٹی بحال کرنے کی اپیل کی۔ ڈاکٹروں نے کہا کہ وہ گفتگو کے علاوہ کسی چیز پر سمجھوتہ نہیں کریں گے۔

September 14, 2024, 3:57 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK