Inquilab Logo Happiest Places to Work

grant road

جنوبی ممبئی میں پانی سپلائی متاثر ہونے سے مکینوں کو دشواریاں

ورلی کے ڈاکٹر ای موسس روڈ پر پائپ لائن میں شگاف پڑ نے سےجی سائوتھ، ڈی اور ای وارڈ کےمتعدد علاقوںمیں پانی نہیںآیا۔ شدید گرمی سے پریشان شہریوں کومجبوراً  ٹینکر منگوانا پڑا۔

May 08, 2026, 11:24 AM IST

آج ’یومِ مہاراشٹر‘ پر لوکل ٹرینوں کے مسافروں کو سوغات دینے کا دعویٰ

سی ایس ایم ٹی تا پنویل۱۴؍ اے سی خدمات کا اضافہ۔ ویسٹرن ریلوے میں۱۲؍ اے سی کے ساتھ ۱۵؍ڈبوں کی ۱۷؍سروسیز کا اضافہ ۔ پہلی مرتبہ دہانور وڈ سیکشن پر ۱۵؍ڈبے کی ٹرینیں شروع کی جارہی ہیں۔

May 01, 2026, 9:33 AM IST

گرانٹ روڈ، ممبئی: ۱۱۲؍ سال پرانا ایرانی کیفے بی مروان اینڈ کمپنی ہمیشہ کیلئے بند

گرانٹ روڈ پر واقع ۱۱۲؍ سال پرانا مشہور ایرانی کیفے بند ہونے کی خبریں منطر عام پر ہیں۔ مڈڈے کی رپورٹ کے مطابق یہ کیفے جلد ہی بند ہو سکتا ہے۔

January 19, 2026, 6:57 PM IST

ممبئی سینٹرل اور گرانٹ روڈ کے درمیان۱۳؍گھنٹے کے بلاک سے مسافر بے حال

ممبئی سینٹرل اور گرانٹ روڈ اسٹیشنوں کے درمیان بیلاسس روڈ پل پر گرڈ کی تنصیب کیلئے سنیچر کی رات میں۱۱؍ بجے سے اتوار کی دوپہر۱۲؍ بجے تک۱۳؍گھنٹے کے طویل بلاک کے دوران مسافروں کو زبردست دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا ۔

January 05, 2026, 10:32 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK