• Tue, 27 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

great britain

باپ کے برطانوی شہریت اختیار کرنے پر بچہ ہندوستانی شہریت سے محروم نہیں ہوسکتا

مدراس ہائی کورٹ نے اپنے ایک فیصلے میں کہا کہ کسی بچے کو محض اس وجہ سے ہندوستانی شہریت سے محروم نہیں کیا جاسکتا کہ اس کے با پ نے برطانوی شہریت حاصل کرلی، علاقائی پاسپورٹ افسر کو لڑکے کی پاسپورٹ تجدید کی درخواست پر غور کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے، عدالت نے مشاہدہ کیا کہ نابالغ پیدائش سے ہندوستانی شہری بن گیا تھا کیونکہ متعلقہ وقت پر اس کے دونوں والدین ہندوستانی شہری تھے۔

October 22, 2026, 8:29 PM IST

نرملا سیتارمن کی برٹش وزیر جان ہیلی سے بنکاک میں ملاقات، اقتصادی تعلقات پرگفتگو

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور عالمی بینک گروپ کے سالانہ اجلاسوں کے موقع پر ہونے والی اس ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے، سرمایہ کاری میں اضافے اور مختلف اہم شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

October 15, 2026, 7:42 PM IST

فلسطین ایکشن کی حمایت کا نتیجہ؛ سیلی رونی کی کتابیں برطانیہ میں فروخت نہیں ہوگی

سیلی رونی کے ناشر فیبر (Faber) نے بدھ کے روز بتایا کہ اس نے رونی کے ساتھ اتفاق کیا ہے کہ ”ہم برطانیہ میں کسی بھی فارمیٹ میں ان کی تخلیقات فراہم نہیں کرسکتے۔ برطانیہ میں موجودہ قانون سازی نے ایسے حالات پیدا کر دیئے ہیں جہاں فیبر سیلی رونی کو برطانیہ میں فروخت ہونے والی ان کی کتابوں کی رائلٹی انہیں منتقل نہیں کر سکتا۔ کسی مصنف کی کتابوں کو فروخت کرنا اور اس کی کمائی ان تک نہ پہنچا پانا ایک ناشر کیلئے ناقابلِ قبول اور غیر اخلاقی صورتحال ہے۔“

October 15, 2026, 7:26 PM IST

آئی سی سی پر امریکی پابندیاں، دنیا بھر میں وسیع مخالفت

آئی سی سی پر امریکی پابندیوں کو دنیا بھر میں وسیع مخالفت کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، یورپی ممالک، کنیڈا، جاپان نے واشنگٹن کی پابندیوں کو مسترد کر دیا، یورپی یونین بین الاقوامی عدالت کے تحفظ کے لیے اقدامات پر غور کر رہی ہے۔

October 10, 2026, 7:43 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK