EPAPER
طویل عرصے سے جاری شدید گرمی کے قہر نے ملک کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر نمایاں دباؤ ڈالا ہے۔ بجلی کی مانگ میں زبردست اضافے کے بعد بجلی کی تھوک قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
July 27, 2025, 2:21 PM IST
رپورٹ کے مطابق، رواں سال، ریکارڈ ایک لاکھ ۴۲ ہزار کروڑ پتیوں کے بین الاقوامی سطح پر ہجرت کرنے کا امکان ہے جبکہ ۲۰۲۶ء میں یہ تعداد ایک لاکھ ۶۵ ہزار تک پہنچ سکتی ہے۔
June 26, 2025, 10:04 PM IST
مارچ کے منتظمین، جن میں فلسطینی یوتھ موومنٹ، کوڈ پنک ویمن فار پیس (امریکہ)، جیوش وائس فار لیبر (برطانیہ) اور شمالی افریقہ اور عالمی انسانی حقوق کے گروپس کا اتحاد شامل ہے، نے زور دیا کہ شہریوں کی قیادت میں ہونے والا یہ مارچ عدم تشدد پر مبنی اور غیر جانبدار ہے۔ غزہ میں خوراک، ادویات، ایندھن سمیت انسانی امداد کا داخلہ ان کے مطالبات میں شامل ہے۔
June 13, 2025, 6:10 PM IST
یونان میں ملک بھر کی عام ہڑتال نے عوامی خدمات کو متاثر کر دیا ہے، جس کے تحت کشتیاں بندرگاہوں پرکھڑی ہیں، پروازیں منسوخ ہیں اور عوامی نقل و حمل صرف جزوی طور پر کام کر رہی ہے۔ یونین نے دس سال قبل بین الاقوامی قرض دہندگان کی جانب سے یونان پر مسلط کردہ سخت ریاستی اقدامات کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
April 10, 2025, 4:14 PM IST