• Fri, 18 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

greenland

دنیا کو بڑا خطرہ: گرین لینڈ اور انٹارکٹیکا سے ۱۲؍ لاکھ کروڑ ٹن برف غائب

سائنسدانوں کا سنسنی خیز انکشاف، اس نقصان کے باعث عالمی سمندر وں کی سطح میں ۳؍ سینٹی میٹر سے زائد اضافہ ہوا ہے۔

September 18, 2026, 1:38 PM IST

اقوام متحدہ میں دنیا کا درست نقشہ پیش کرنے کی حوصلہ افزائی کی قرار داد زیرغور

اقوامِ متحدہ میں ایسے نقشوں کے استعمال کی حوصلہ افزائی کی قرارداد زیرِ غور ہے جو ممالک کا حقیقی رقبہ زیادہ درست دکھاتے ہیں، یہ مہم افریقہ کی قیادت میں چل رہی ہے اور حکومتوں، اسکولوں، بین الاقوامی تنظیموں اور ٹیکنالوجی فرموں سے مطالبہ کر رہی ہے کہ وہ صدیوں پرانی اس پروجیکشن کو ترک کرکے ایسے نقشے اپنائیں جو ممالک کے اصل حجم کو زیادہ درست طریقے سے ظاہر کریں۔

September 04, 2026, 6:25 PM IST

گرین لینڈ کی برف کی چادر لگاتار ۳۰؍ ویں سال سکڑ گئی

گرین لینڈ کی برف کی چادر لگاتار ۳۰؍ ویں سال سکڑ گئی ،ماہر نے خبردار کیا ہے کہ جتنی زیادہ برف پگھلتی ہے، سمندر اتنا ہی بلند ہوتا ہے، گزشتہ سال برف کی چادر سے تقریباً۱۷۳؍ ارب ٹن برف ضائع ہوئی۔

September 01, 2026, 10:37 PM IST

گرین لینڈ کا ٹرمپ سے منسلک آئل کمپنی کو غیر مجاز ڈرلنگ پر انتباہ!

الزام ہے کہ ٹیکساس میں قائم کمپنی نے ضروری سرکاری منظوری کے بغیر ڈرلنگ کی مشینری ساحل پر اتاری ہے۔

August 11, 2026, 12:11 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK